• news

نائجیریا: 22 دہشتگرد جیل توڑ کر فرار ہو گئے: حکام

نائجر (اے ایف پی) نائجیریا میں جیل توڑنے کے واقعہ میں 22 خطرناک ملزم فرار ہو گئے۔ سکیورٹی حکام کے مطابق دہشتگرد اور خطرناک جرائم اور ملک دشمن سرگرمیوںمیں ملوث تھے۔ 

ای پیپر-دی نیشن