• news

سری لنکن پریمیئر لیگ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) سری لنکن پریمیئر لیگ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا۔ سری لنکن وزیر کھیل کے مطابق ایس پی ایل کے پہلے ایڈیشن میں نقصان کے باعث فرنچائز مالکان نے ٹیموں کو واپس لے لیا ہے۔ وزیر کھیل مہندرا الوتھ گاماگے نے کہا کہ امسال ہمیں مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ فرنچائز مالکان ٹیموں کو ایونٹ سے واپس لے رہے ہیں جس سے ٹورنامنٹ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن