• news

سینٹ کا تجربہ بروئے کار لاﺅں گا: جان جمالی

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) نومنتخب سپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی کو اس کے قواعد و ضوابط کے مطابق بہتر طور پر چلایا جائے گا۔ میرے پاس سینٹ کو چلانے کا تجربہ ہے، اسے بروئے کار لاﺅں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں پبلک اکاﺅنٹس کمیٹیوں کو فعال کیا جائے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن