ارکان اسمبلی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے کردار ادا کریں :پیاف
ارکان اسمبلی ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے کردار ادا کریں :پیاف
لاہور )کامرس رپورٹر) پیاف کے قائمقام چیئرمین خامس سعید بٹ نے کہا ہے کہ ممبران روایتی سہولتیں حاصل کرنے کی بجائے میاں نوازشریف اور میاں شہبازشریف کی سوچ کے مطابق ملک کو بحرانوں سے نکالنے لئے انقلابی کردار کے لئے خود کو تیار کریں۔ انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومت نے اپنی مفاد پرستانہ مصلحتوں کے تحت کا لاباغ کے حیات بخش منصوبہ کو سرد خانے میں ڈال کر ملک و قوم پر بہت بڑا ظلم کیا۔