تحریک انصاف فرینڈلی نہیں حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کریگی: فضہ ذیشان، صوفیہ مرسلین
لاہور (لیڈی رپورٹر) تحر ےک انصاف کی سےنئر رہنما فضہ ذےشان، صوفےہ مر سلےن نے کہا ہے کہ عوام نے تحر ےک انصاف پر جس طرح اعتماد کےا ہے اب فر ےنڈ لی اپوزےشن نہےں بلکہ حقےقی اپوزےشن تحرےک انصاف ہی بن کر دکھائے گی قائد عمران خان کی قےادت مےں پاکستان بھر مےں تحرےک انصاف کے کارکنان متحد اور ےکجان ہےں تحرےک انصاف پہلی بڑ ی سےاسی جماعت ہے جس نے ےہ رواےت کو ختم کر کے پارٹی مےں الےکشن کروائے اور عام عوام کو مو قع دےا جس سے عوام کا اعتماد مزےد بڑھا۔