کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے
o.... مگر اس حالت میں کہ تم کرنا چاہو ان سے اپنا بچاﺅ، اور ڈراتا ہے تمہیں اللہ تعالیٰ اپنی ذات سے (یعنی غضب سے) اور اللہ ہی کی طرف (سب نے) لوٹ کر جانا ہے O فرما دیجئے! اگر تم چھپاﺅ جو کچھ تمہارے سینوں میں ہے یاظاہر کرو اسے، جانتا ہے اسے اللہ تعالیٰ، اور جانتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے۔ اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے O
آل عمران (آیت 29-28)