بھارتی کرکٹ بورڈ سپاٹ فکسنگ کی تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہا : جسٹس جے رام
نئی دہلی (این این آئی) آئی پی ایل میں سپاٹ فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات کیلئے مقرر کئے گئے تین رکنی پینل کے رکن جسٹس جے رام چاوٹا نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ اس معاملے میں تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہا ہے۔