صوابی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق، دیگر ساتھی بچ گئے
صوابی (ثناءنیوز) صوابی کے علاقہ تھانہ پر مولی کے گاﺅں عزیز ڈھیری میں واقع تاریخی آثار قدیمہ پر پہرہ دینے والے پولیس اہلکاروں پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک کانسٹیبل اشراق علی خان موقع پر جاں بحق جبکہ تین معجزانہ طور پر بال بال بچ گئے۔