• news

ڈاکٹر سعدیہ سرور نے وزیراعظم کے پولیو سیل انچارج کی حیثیت سے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (اے پی پی) ڈاکٹر سعدیہ سرور نے وزیراعظم کے پولیو سیل کی فوکل پرسن / انچارج کی حیثیت سے گزشتہ صبح اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ واضح رہے کہ نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے گزشتہ روز وزیراعظم سیکرٹریٹ میں متعین ڈاکٹر سعدیہ سرور کو پولیو کے متعلق وزیراعظم کے مانیٹرنگ سیل کی فوکل پرسن/انچارج مقرر کیا تھا۔ یہ

ای پیپر-دی نیشن