• news

بان کی مون نے اے ٹی ٹی پر دستخط کو خوش آئند قرار دیدیا

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) جنرل بان کی مون نے اقوام متحدہ کے (اے ٹی ٹی) آرمز ٹریڈ ٹریٹی پر بیسیوں ممالک کے دستخط کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا غیر قانونی اسلحے کی نقل و حرکت کے حوالے سے یہ اقدام بہت اچھا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن