• news

بریگیڈیئر شیر طاہر تبدیل، بریگیڈیئر اکمل وزیر اعظم کے نئے ملٹری سیکرٹری ہونگے

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) ذرائع نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر شیر طاہر کو تبدیل کر دیا گیاہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بریگیڈیئر اکمل وزیر اعظم کے نئے ملٹری سیکرٹری ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن