• news

مولانا فضل الرحمن نے این اے 24 کی نشست رکھنے کا فیصلہ کر لیا

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے این اے 24 کی نشست پاس رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ این اے 25 اور 27 کی نشستیں چھوڑ دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن