• news

نئے ارکان اسمبلی پارلیمانی روایات سے نابلد، چوہدری نثار ارکان کو وزیر اعظم کی نشست سے اٹھاتے رہے

اسلام آباد (آئی این پی) نئے ارکان اسمبلی پارلیمانی روایات سے نابلد، چوہدری نثار علی خان ارکان کو وزیر اعظم کی نشست سے اٹھاتے رہے ۔ واضح رہے کہ ایوان میں قائد ایوان کی نشست پر بیٹھنا پارلیمانی روایت کے خلاف ہے۔

ای پیپر-دی نیشن