• news

خیبر پی کے میں پولیو کے 3کیس سامنے آ گئے

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے میں پولیو کے 3 کیسز سامنے آ گئے۔ باڑہ کا 4 ماہ کا مہران، تحصیل باڑہ کا 2 سالہ الیاس، بنوں کے گاﺅں بکاخیل کی 2 سالہ غنیما اجمل پولیو وائرس سے متاثر ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن