قومی اسمبلی اجلاس غیر معینہ مدت کےلئے ملتوی
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کئے جانے کے آرڈر پڑھ کر سنائے۔