غیرملکی میڈیا نے نوازشریف کا خطاب بریکنگ نیوز کے طور پر دیا
اسلام آباد (این این آئی) بڑی تعداد میں ملکی اور غیرملکی میڈیا کے نمائندے کوریج کیلئے موجود تھے۔ وزیراعظم کے انتخاب کے بعد جب میاں نوازشریف نے اپنا پہلا خطاب کیا تو ملکی اور غیرملکی چینلز نے بریکنگ نیوز کے طور پر پیش کیا۔