• news

ریلوے کی تباہی سے ملکی معیشت کو سالانہ 17 ارب روپے کا نقصان

کراچی (خصوصی رپورٹ) ریلوے کی تباہی سے ملکی معیشت کو سالانہ 17 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ امت کے مطابق توانائی بحران میں ریلوے کی زبوں حالی کا بھی مرکزی کردار ہے۔

ای پیپر-دی نیشن