• news

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی پی او آفس پر خودکش حملہ، ملزم کو 244 سال قید

 ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی) انسداد دہشت گردی عدالتنے ڈی پی او آفس پر 14 جنوری 2012ءکو ہونے والے خودکش حملہ کیس کے گرفتار ملزم فضل عرف فضل مجاہد کو 244 سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

ای پیپر-دی نیشن