• news

دفاعی سودے میں رشوت: سابق سلوینین وزیراعظم کو 2 سال کے لئے جیل بھیج دیا گیا

جبلی جانہ (اے ایف پی) دفاعی سودے میں رشوت کھانے کے الزام میں سلوینیا کے سابق وزیراعظم جنیر جانسہ کو 2 سال کے لئے جیل بھیج دیا گیا۔ جج باربرا کلاجنسک نے رولنگ دی کہ ملزم نے فوجی گاڑیوں کی خریداری میں بے ضابطگی کی ۔

ای پیپر-دی نیشن