سندھ ہائیکورٹ، لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کےلئے ایم کیو ایم کی درخواست پر وزارت داخلہ آئی جی سندھ ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ ہائی کورٹ میں متحدہ کے لاپتہ کارکنوں کے بارے میںدرخواست پرسماعت کے دوران عدالت نے آئی جی پولیس، ڈی جی رینجرز اور وزارت داخلہ، محکمہ داخلہ سندھ اور دیگر کو بھی نوٹس جاری کر دیئے۔