• news
  • image

نوازشریف کی وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد پہلی مرتبہ لاہور آمد، شہبازشریف ایئرپورٹ نہ آسکے، گورنر اور دیگر نے استقبال کیا

نوازشریف کی وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد پہلی مرتبہ لاہور آمد، شہبازشریف ایئرپورٹ نہ آسکے، گورنر اور دیگر نے استقبال کیا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نوازشریف کی وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد پہلی مرتبہ لاہور آمد کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف پنجاب اسمبلی میں مصروفیات کی وجہ سے استقبال کیلئے نہ پہنچ سکے، گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود اور آئی جی پنجاب سمیت دیگر نے استقبال کیا جبکہ اس موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے تھے اور سڑکوں پر عام ٹریفک کو جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
نوازشریف آمد

epaper

ای پیپر-دی نیشن