صدر کا خطاب‘ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 جون کو طلب کرنیکا فیصلہ
صدر کا خطاب‘ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 10 جون کو طلب کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس 10 جون شام ساڑھے چار بجے طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومتی ارکان صدر مملکت آصف علی زرداری کے خطاب کے دوران احتجاج کریں گے اور نہ ہی نعرے بازی کریں گے بلکہ سکون کے ساتھ صدر مملکت کا خطاب سنیں گے۔
مشترکہ اجلاس