• news
  • image
  • text

نواز شریف نے گورنرز کی تبدیلی کیلئے مشاورت شروع کر دی‘ مخدوم احمد محمو دکا چند روز تک استعفیٰ منظور کئے جانے کا امکان

لاہور (آئی این پی) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پنجاب سمیت چاورں صوبوں کے گورنرز کی تبدیلی کیلئے مشاورت کا سلسلہ شروع کر دیا جبکہ گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کا آئندہ چند روز تک استعفیٰ منظور کئے جانے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قیادت پنجاب سمیت چاروں صوبوں کے گورنرز کو تبدیل کرے گی اور نئے گورنرز کی تقرری کا سلسلہ رواں ماہ میں شروع ہو جائے گا۔ 

epaper
لاہور: وزیراعظم نوازشریف توانائی کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں، شہبازشریف، چودھری نثار اور دیگر بھی شریک ہیں

ای پیپر-دی نیشن