ایم ڈی کی تعیناتی کا معاملہ، پی ٹی وی انتظامیہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
ایم ڈی کی تعیناتی کا معاملہ، پی ٹی وی انتظامیہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری
اسلام آباد ( آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی انتظامیہ کو ایم ڈی پی ٹی وی کی تعیناتی کے معاملے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایم ڈی پی ٹی وی کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
توہین عدالت نوٹس