• news

بچے رحم مادر میں بھی روتے اور مسکراتے ہیں: نئی تحقیق

بچے رحم مادر میں بھی روتے اور مسکراتے ہیں: نئی تحقیق

لندن (بی بی سی اردو) برطانیہ کی ڈرہم اور لنکاسٹر یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق رحم مادر میں موجود بچے اپنے چہروں پر درد کے تاثرات لانے کی مشق کرتے ہیں۔ محقیقین کا خیال ہے کہ بچہ پیدائش کے بعد اپنی بات پہنچانے کے طریقے رحم مادر میں ہی رونے اور چہرے پر درد کے تاثرات کا اظہار کرکے سیکھتا ہے۔

بچے

ای پیپر-دی نیشن