• news

تعمیراتی منصوبے جاری رہیں گےترک وزیراعظم، ہنگامے جاری

تعمیراتی منصوبے جاری رہیں گےترک وزیراعظم، ہنگامے جاری

انقرہ (بی بی سی) ترک وزیراعظم طیب اردگان نے کہا ہے کہ استنبول میں عوامی باغ کی جگہ پر سلطنت عثمانیہ دور کی بیرک اور شاپنگ سنٹر بنانے کے منصوبے پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ ترک وزیراعظم نے یہ بات تیونس کے دورے میں کہی۔ انہیں شمالی افریقہ کا دورہ مختصر کر کے وطن واپس لوٹنا پڑا ہے۔ تونسیلی شہر سے بھی ہنگاموں کی اطلاعات ملی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن