فوج اور نادرا نے انتخابی اخراجات کا بل الیکشن کمشن کو بھجوا دیا
فوج اور نادرا نے انتخابی اخراجات کا بل الیکشن کمشن کو بھجوا دیا
اسلام آباد (آن لائن) فوج اور نادرا نے انتخابی اخراجات کا بل الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا، ایئرلفٹنگ کی مد میں الیکشن کمیشن نے 10 کروڑ کی ادائیگی فوج کو کرنا ہے۔
بل بھجوا دیا