ظہیر انور بلوچ کے قتل کیخلاف بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہڑتال
ظہیر انور بلوچ کے قتل کیخلاف بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہڑتال
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان میں گولیوں سے چھلنی مسخ شدہ لاشوں کے ملنے اور آپریشنوانسانی حقوق کی پامالی پر بلوچ ری پبلکن پارٹی، بلوچ نیشنل فرنٹ، بلوچ ورنا موومنٹ کی اپیل پر مستونک، خضدار، قلات، خاران، نوشکی، پنجگور، خاران، گوادر سمیت مختلف علاقوں میں شٹر ڈاﺅن رہا۔ معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے۔ ظہیر انور بلوچ کی مسخ شدہ لاش ملنے پر ہڑتال کی گئی۔
بلوچستان/ ہڑتال