• news

وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پر ہفتے کی چھٹی ختم، نوٹیفکیشن جاری

وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پر ہفتے کی چھٹی ختم، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) وفاقی حکومت نے ہفتہ کو وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور ذیلی اداروں کے دفاتر کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا۔ کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم نوازشریف کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نئی کابینہ کے چارج سنبھالنے کے بعد ہفتے کی چھٹی منسوخ کر دی گئی۔
چھٹی ختم

ای پیپر-دی نیشن