• news

وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی سرکلر ریلوے بحالی کی منظوری دیدی

کراچی (نوائے وقت نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کراچی سرکلر ریلوے بحالی کی منظوری دیدی۔ سرکلر ریلوے بحالی کا منصوبہ 247ارب کی لاگت سے 4سال میں مکمل ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن