• news

ملکہ برطانیہ نے بی بی سی کے نئے براڈ کاسٹنگ ہاﺅس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

ملکہ برطانیہ نے بی بی سی کے نئے براڈ کاسٹنگ ہاﺅس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نے بی بی سی کے لئے براڈ کاسٹنگ ہاﺅس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ ملکہ نے نئے براڈ کاسٹنگ ہاﺅس کا دورہ بھی کیا۔ ملکہ کی آمد کے موقع پر بی بی سی ٹرسٹ کے چیئرمین لارڈ پیٹن اور بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل ٹونی ہال نے ان کا استقبال کیا۔ ملکہ نے اس موقع پر کہا کہ اس عمارت کے افتتاح کا اعلان کرتے ہوئے وہ بے حد خوشی محسوس کر رہی ہیں۔

ملکہ برطانیہ / افتتاح

ای پیپر-دی نیشن