• news

وینزویلا نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار امریکی فلمساز کو ملک بدر کر دیا

وینزویلا نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار امریکی فلمساز کو ملک بدر کر دیا

کراکس (اے پی پی) وینز ویلا نے جاسوسی کے الزام میں گرفتار امریکی فلمساز ٹموتھی ٹریس کو رہا کرتے ہوئے ملک سے نکال دیا ۔ وینزویلن حکومت کے ترجمان نے امریکی فلمساز کی رہائی اور ملک بدری کی تصدیق کی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن