• news

ہمایوں مارکیٹ میں خستہ حال سڑک کے باعث حادثات معمول بن گئے

ہمایوں مارکیٹ میں خستہ حال سڑک کے باعث حادثات معمول بن گئے

لاہور (پ ر) ہمایوں مارکیٹ، اسلام پورہ کے سامنے سڑک پر بڑے بڑے گڑھے گزرنے والی ٹریفک کے لئے عذاب بن گئے۔ اس سڑک پر پڑنے والے گھڑوں کی وجہ سے حادثات ہونا معمول بن چکا ہے اور کئی لوگ گر کر زخمی ہو چکے ہیں۔ ڈی سی او آفس میں درخواست دینے کے باوجود بھی اس پر پیچ ورک نہیں کیا جا رہا۔

ای پیپر-دی نیشن