مولانا حکیم اختر کی وفات پر علماءکی تعزیت
مولانا حکیم اختر کی وفات پر علماءکی تعزیت
لاہور (پ ر) جمعیت علماءاسلام پاکستان (س) کے سرپرست اعلیٰ مولانا میاں محمد اجمل قادری، مولانا عبدالروف فاروقی، مولانا پیر سیف اللہ خالد نقشبندی، مولانا عبدالحفیظ مکی، مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج، مولانا عبدالغفور سروہی، مولانا عبدالشکور حقانی، مولانا کلیم اللہ، مولانا عابد جمشید، مولانا اسد اللہ فاروق اور دیگر علماءکرام نے مولانا حکیم شاہ محمد اختر کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔