• news
  • image

عوام کی سہولت کیلئے تھانوں میں الگ افسر مقرر کرنے کا فیصلہ

عوام کی سہولت کیلئے تھانوں میں الگ افسر مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (وقت نیوز) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے عوام کے لئے تھانوں میں سہولت دینے کے لئے الگ افسر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چودھری نثار نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کے لئے تھانوں میں الگ رجسٹر رکھا جائے گا۔ عوام رجسٹر پر اہلکاروں کے رویہ کے بارے میں تاثرات درج کریں گے۔
تھانے/ افسر

epaper

ای پیپر-دی نیشن