امداد کی اپیل
میرا 10سالہ بیٹا محمد روف ناصر G.B.S نامی مہلک بیماری کا شکار اور چلڈرن ہسپتال کے میڈیکل آئی سی یو میں داخل ہے۔ بیماری کے باعث اس کا اوپر والا دھڑ مکمل مفلوج ہو گیا ہے اور ڈاکٹروں نے علاج کےلئے 8لاکھ روپے مانگے ہیں۔ میں محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہوں۔ لخت جگر کے علاج کےلئے اتنی بڑی رقم کا بندوبست کرنا میرے بس کی بات نہیں۔ مخیر حضرات سے مدد کی اپیل ہے۔(محمد نصراللہ ناصر۔ اکا¶نٹ نمبر H.B.L 16120014676301رابطہ نمبر : 0307-4614198) چونیاں، ضلع قصور)