• news
  • image

ٹنڈو الہ یار: پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے ضلعی صدر غلام جیلانی پر فائرنگ، زخمی

ٹنڈو الہ یار: پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے ضلعی صدر غلام جیلانی پر فائرنگ، زخمی

ٹنڈو الہ یار (نوائے وقت رپورٹ) ٹنڈو الہ یار میں پختونخواہ ملی عوامی کے ضلعی صدر غلام جیلانی پر فائرنگ کر دی گئی جس سے وہ زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق غلام جیلانی نے الزام لگایا ہے کہ مجھ پر سابق پولیس افسران نے حملہ کیا ہے۔ حملے کے خلاف پارٹی کارکنوں نے بائی پاس روڈ پر احتجاج کیا جبکہ غلام جیلانی کو زخمی حالت میں حیدر آباد منتقل کر دیا گیا۔
 فائرنگ

epaper

ای پیپر-دی نیشن