• news

مسلمانوں کے قاتل نریندر مودی وزارت عظمیٰ کیلئے بی جے پی کے متوقع امیدوار

مسلمانوں کے قاتل نریندر مودی وزارت عظمیٰ کیلئے بی جے پی کے متوقع امیدوار

گووا ( آن لائن)بھارت کی ساحلی ریاست گووا میں بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کا اہم اجلاس ہورہا ہے جس میں غالب امکان ہے متنازعہ سیاست دان نریندر مودی کو اگلے برس کے انتخابات کیلئے وزارت عظمیٰ کا امیدار نامزد کر دیا جائیگا۔

امیدوار

ای پیپر-دی نیشن