• news

میانمار فسادات، ڈیڑھ لاکھ مسلمان پناہ گزین

میانمار فسادات، ڈیڑھ لاکھ مسلمان پناہ گزین

نیویارک (نمائندہ خصوصی) میانمار میں مسلم کش فسادات کے سبب 1 لاکھ 40 ہزار پناہ گزین رہیں گے۔ ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے یہ بات کہی، ریاست میں فسادات سے ریاسنگیا مسلمان زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن