• news

امریکی وزیر خارجہ جان کیری 26 جون کوپاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے

امریکی وزیر خارجہ جان کیری 26 جون کوپاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے

 اسلام آباد/واشنگٹن ( آئی این پی ) امریکی وزیر خارجہ جان کیری 26 جون کوپاکستان کا دوروزہ دورہ کریں گے جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے میں سلامتی امور پربات چیت کی جائے گی ۔

جان کیری /دورہ

ای پیپر-دی نیشن