عوام نے اپوزیشن کا مینڈیٹ دیاتنقید برائے تنقید نہیں کرینگے: امین فہیم
عوام نے اپوزیشن کا مینڈیٹ دیاتنقید برائے تنقید نہیں کرینگے: امین فہیم
اسلام آباد(اے پی اے) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر امین فہیم نے کہا ہے کہ انتخابات میں قوم نے پیپلز پارٹی کو اپوزیشن کا مینڈیٹ دیا ہم حکومت پر تنقید برائے تنقید نہیں، اچھے کاموں کی حوصلہ افزائی اور غلط کاموں کی حوصلہ شکنی کریں گے۔ ابھی تو حکومت ارتقائی مراحل میں ہے اس پر تنقید کرنا بھی بلاجواز ہے۔
امین فہیم