ہاشمی کے اصل لیڈر عمران ہیں، انکی زبان پھسل گئی تھی ڈرون حملے فوری بند ہونے چاہئیں :شاہ محمود قریشی
ہاشمی کے اصل لیڈر عمران ہیں، انکی زبان پھسل گئی تھی ڈرون حملے فوری بند ہونے چاہئیں :شاہ محمود قریشی
لاہور (آئی این پی) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے ڈرون حملے ملکی سالمیت و خودمختاری کےخلاف ہیں اور ہم سمجھتے ہیں فوری طور پر ڈرون حملوں کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا مخدوم جاوید ہاشمی تحریک انصاف کے ساتھ ہیں اور ان کے لیڈر صرف اور صرف عمران خان ہیں جہاں تک قومی اسمبلی میں ان کی جانب سے نوازشریف کو لیڈر کہنے کا تعلق ہے تو اصل میں ان کی زبان پھسل گئی تھی جس کی وجہ سے وہ نوازشریف کو اپنا لیڈر کہہ گئے۔
شاہ محمود قریشی