• news
  • image

کرزئی دوحہ پہنچ گئے‘ قطری حکام سے طالبان کیساتھ امن مذاکرات پر بات چیت

کرزئی دوحہ پہنچ گئے‘ قطری حکام سے طالبان کیساتھ امن مذاکرات پر بات چیت

کابل (اے ایف پی) افغانستان کے صدر حامد کرزئی گزشتہ روز قطر پہنچے جہاں دوحہ میں انہوں نے قطری حکام سے طالبان کے ساتھ ممکنہ امن مذاکرات پر بات چیت کی۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مستقبل میں ہونیوالے امن مذاکرات کی میزبانی قطر کریگا۔ طالبان صدر کرزئی کے ساتھ یہ کہتے ہوئے برا ہراست رابطے سے انکار کر رہے ہیں کہ وہ امریکہ کے کٹھ پتلی ہیں، کابل میں کرزئی کے آفس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کرزئی دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر بھی بات چیت کریں گے۔
کرزئی

epaper

ای پیپر-دی نیشن