• news

پاکستانی سندھڑی اور چونسہ آم دنیا میں راج کر رہے ہیں

کراچی (خصوصی رپورٹ) پاکستانی سندھڑی اور چونسہ آم دنیا میں راج کر رہے ہیں۔ امت کے مطابق دیگر مقبول اقسام میں انور رٹول، گلاب خاص اور ثمر ثمر بہشت شامل ہیں۔ رواں برس 55 ہزار ٹن زائد پیداوار ہو گی۔ میرپور خاص، ٹنڈوالہ، رحیم یار خان اور ملتان فارمنگ کے اہم مراکز ہیں۔ سندھڑی نسل دین محمد جونیجو اور صمد کاچھیلو نے 1909ءمیں تیار کی تھی۔ آ م کینسر اور امراض قلب کی روک تھام کرتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن