• text
سگریٹ اور کثرت شراب نوشی نے انگریزوں کو موت کے قریب کردیا............... کراچی (خصوصی رپورٹ) سگریٹ اور کثرت شراب نوشی نے انگریزوں کو موت سے قریب کر دیا۔ امت کے مطابق خنزیر کا گوشت، غیرفطری تعلقات بھی منہ، جگر، معدے اور بریسٹ کینسر کا سبب بنا رہے ہیں۔ 7 برس بعد برطانیہ کی نصف آبادی اس جان لیوا مرض میں مبتلا ہوجائیگی۔ نوجوانوں کی تعداد زیادہ ہو گی۔ برطانوی وزارت صحت کے حکام نے سر پکڑ لئے۔

ای پیپر-دی نیشن