جھگڑے میں زخمی شخص دم توڑ گیا
جھگڑے میں زخمی شخص دم توڑ گیا
اوکاڑہ (نامہ نگار) لڑائی جھگڑے کے دوران زخمی ہونے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ نواحی قصبہ ٹھٹھہ گہنا میں سابقہ رنجش پر ملزمان افضل یاسین وغیرہ نے ڈنڈوں سوٹوں سے وحشیانہ تشدد کرتے ہوئے محمد شریف کو شدید زخمی کر د یا تھا۔