• news

پیر امین الحسنات کووزیر مملکت مذہبی امور کا حلف اٹھانے پر مبارکباد

لاہور(خصوصی نامہ نگار)چیئرمےن سنی اتحاد کونسل و ممبر پنجاب اسمبلی پےر سےّد محفوظ شاہ مشہدی ، مولانا غلام محمد سےالوی، مفتی فضل الرحمن اوکاڑوی، پےر سےّد صفدر شاہ گےلانی، سردار محمد خان لغاری، صاحبزادہ نعےم عارف نوری، پےر سےّد واجد علی شاہ اور صاحبزادہ عثمان علی نے پےر امےن الحسنا ت شاہ گےلانی کو وزےر مملکت برائے مذہبی امور کا حلف اٹھانے پر دل کی گہرائےوں سے مبارکباد پےش کی اور مےاں نواز شرےف کا شکرےہ ادا کےا۔ 

ای پیپر-دی نیشن