• news

پنجاب میں فلم سنسر بورڈ قائم کرنے کا مطالبہ

لاہور (کلچرل رپورٹر) سابقہ دور حکومت میں ثقافت کا محکمہ صوبوں کو منتقل کر دیا گیا جس کے ساتھ فلم سنسر بورڈ بھی صوبوں میں منتقل ہو گیا۔ سندھ میں فلم سنسر بورڈ کا قیام عمل میں آ چکا ہے۔ فلمی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب میں فلم سنسر بورڈ قائم کیا جائے۔ 

ای پیپر-دی نیشن