• news

صدارتی خطاب مایوسیوں کا مجموعہ تھا،ڈرون حملے روکنے،توانائی بحران کے حل کا ذکرنہ تھا، شیخ رشید

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لےگ کے سربراہ شےخ رشید احمد نے کہا ہے صدارتی خطاب ماےوسےوں کا مجموعہ تھا۔ اس مےں کہےں بھی ڈرون حملوں کو روکنے، توانائی بحران کے حل اور بیروزگاری کے خاتمے کے حوالے سے کوئی ذکر نہےں کےاگےا، پارلےمنٹ ہا¶س کے باہر صحافےوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا صدر زرداری کا خطاب ان کی سابقہ تقرےر کا تسلسل تھا، جس مےں ماےوسی جھلک رہی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن