• news

پاکستان بار ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کر دی، نجی ٹی وی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بار ایسوسی ایشن نے چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کر دی۔ بار کے وائس چیئرمین قلب حسن نے کہا ملک میں پرامن انتقال اقتدار جمہوریت کی فتح ہے۔ چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے بے بنیاد درخواستیں دائر کی جا رہی ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن